ال نینو اور لا نینا کیا ہیں اور یہ دنیا کے موسموں کو کیسے تبدیل کر رہے ہیں؟
پاکستان (نیوز اویل)، جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ویسے ویسے گرمی کی شدت میں بہت زیادہ اضافہ ہوتا جا رہا ہے اگر دیکھا جائے تو پچھلے سالوں میں اتنی گرمی نہیں ہوا کرتی تھی جتنی آئندہ سالوں میں ہو رہی ہے اور ہر سال کا گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ رہا ہے…