ٹیکنالوجی

نیٹ فلکس استعمال کرنے والوں کے لیے بری خبر آگئی، نیٹ فلکس کا پاسورڈ شئیر کرنے والے یہ خبر ضرور پڑھیں

ٹیکنالوجی (نیوز اویل) دنیا کی مشہور ترین ویڈیو سٹریمنگ کی کمپنی نیٹ فلیکس نے اپنے صارفین کو بری خبر سنا دی۔

 

 

تفصیلات کے مطابق نیٹ فلیکس نے ایک نیا فیچر متعارف کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد صارفین کو اکاؤنٹ اوپن کرنے کے لیے پاسورڈ کے علاوہ فیس ریکوگنیشن کی بھی ضرورت پڑے گی۔ اس خبر نے ان لوگوں کو انتہائی رنجیدہ کیا ہے جو اپنا پاسورڈ دوسرے صارفین کے ساتھ شیئر کرتے تھے۔ اکثر لوگ اپنا پاسورڈ اور اپنی اسکرین لوگوں کو سیل بھی کرتے تھے اور اس نے خوب کمائی کرتے تھے۔

 

 

نیٹ فلیکس نے مزید بتایا کہ ہم نے ہمیشہ ایک ہی گھر میں استعمال کرنے والے صارفین کے لئے آسانیاں پیدا کی ہیں۔ ایک اکاؤنٹ سے مختلف پروفائل استعمال کر کے مختلف سٹریمنگ سے لطف اندوز ہونے کی سہولت مہیا کی گئی لیکن اس سہولت کو کچھ لوگوں نے غلط طریقے سے استعمال کرنے کی کوشش کی جس وجہ سے اب ہمیں فیس لوک والی پکچر کو متعارف کروا رہے ہیں جس کے بعد کافی حد تک آسانیاں پیدا ہو جائیں گی۔

 

 

نیٹ فلکس کے صارفین کے لئے یہ خبر کافی تشویق تشویشناک ہے کیونکہ ایک نیٹ فلکس کا اکاؤنٹ ایک ٹائم میں کافی لوگ آپس میں شیئر کرکے استعمال کرتے ہیں

 

 

newsavail

Share
Published by
newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

4 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago