آج سوشل میڈیا پر اقراء عزیز کو لے کر ٹرینڈ چل رہا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ اقراء عزیز کے گھر بیٹہ پیدا ہوا ہے۔
اقراء عزیز کے شوہر یاسر حسین نے اپنی بیوی اقراء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اب پتہ چلا کہ اللہ تعالیٰ نے عورت کو اتنا مقام کیوں دیا ہے۔ یہ بات انہوں نے اس موقعہ پر کی جب اقراء عزیز کی طرف بیٹا پیدا ہوا۔
اس کے جواب میں، اقراء عزیز نے اپنے خاوند کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اس کا خاوند اور ان کا بیٹا اقرا کے لئے اس کی دنیا اور کائنات ہیں۔
یہاں پر یہ بات بھی قابل غور ہے کہ اکثر شوبز کی خواتین اس بارے میں بات کرتی نظر آتی ہے کہ عورتوں کو برابر کے حقوق نہیں دئے جاتے جبکہ حقیقت کے اس کے برعکس ہے کہ اللہ نے عورت کو ایسے مقام سے نوازا ہے کہ جو شاید مرد کو بھی نصیب نہیں ہوا۔
اور وہ مقام بلاشبہ اولاد کو پیدا کرنا ہے، جو خاصیت اللہ نے عورت کے حصہ میں ڈالی ہیں۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…