Categories: Uncategorized

اقوام متحدہ کی گاڑی میں مرد اور عورت کی سر عام شرمناک ترین حرکت، ویڈیو منظر عام پر آتے ہی عالمی ادارہ شرم سے پانی پانی

اقوام متحدہ کی گاڑی میں بیچ بازار جنسی تعلق پر مبنی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے جس میں عالمی ادارے کی گاڑی میں ایک خاتون اور مرد کو شرمناک حرکات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق عالمی ادارے نے کہا ہے کہ اس نے اس ویڈیو کا نوٹس لے لیا ہے اور اس حوالے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ ویڈیو مبینہ طور پر تل ابیب کے ساحل کے قریب ایک مرکزی سڑک پر فلمائی گئی تھی۔اٹھارہ سیکنڈ کی یہ ویڈیو جمعہ کو منظر عام پر آئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سرخ لباس پہنے ایک خاتون گاڑی میں سوار مرد کے ساتھ اخلاق باختہ حرکات کررہی ہیں۔ گاڑی میں صرف ایک پی شخص موجود نہیں ہے بلکہ ڈرائیور کے علاوہ ساتھ والی نشست پر ایک شخص کو سوئے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے البتہ ویڈیو میں ڈرائیور کی شکل نظر نہیں آئی۔دوسری جانب اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل میں اپنے ادارے کی ایک گاڑی میں مبینہ طور پرجنسی تعلق کی ویڈیو پر ‘صدمے اور شدید اضطراب’ کے شکار ہیں۔اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتیریس کے ترجمان سٹیفان ڈوجاریک نے 18 سیکنڈ کی اس ویڈیو میں نظر آنے والے رویے کو قابلِ نفرت قرار دیا ہے۔بی بی سی سے بات کرتے ہوئے انھوں نے جمعے کو کہا کہ ایسا رویہ ‘ہر اس چیز کے خلاف ہے جو ہم اقوامِ متحدہ کے عملے کے غلط رویوں کو روکنے کے لیے کر رہے ہیں۔’جب ان سے پوچھا گیا کہ کیااس تعلق میں پیسوں کا لین دین شامل تھا، تو انھوں نے کہا کہ اس حوالے سے تفتیش جاری ہے اور یہ سوالات اس کا حصہ ہیں۔اگر ادارے کے کسی اہلکار کو ان ضوابط کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا جائے تو انھیں انضباطی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، ملک سے نکالا جا سکتا ہے اور اُن کی اقوامِ متحدہ کے امن مشنز میں شمولیت پر پابندی عائد کی جا سکتی ہے۔ تاہم یہ ان کے اپنے ملک کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان کے خلاف مزید انضباطی یا قانونی کارروائی کریں۔

newsavail

Share
Published by
newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 week ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago