Categories: Uncategorized

وزیراعظم عمران خان کا اگلا قدم! لاحقہ عمل تیار کر لیا گیا ، آج شام قوم سے خطاب میں اہم اعلان کریں گے!

پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ روز سپریم کورٹ نے اپوزیشن کے حق میں فیصلہ سنا دیا تھا اور اس کے بعد اسمبلیاں بحال کر دی گئی تھیں اور تحریک عدم اعتماد کو مسترد کر دینا کالعدم قرار دیا گیا تھا اور وزیراعظم عمران خان پھر سے وزیراعظم کے طور پر بحال ہو گئے تھے جس کے بعد اپوزیشن نے خوب جشن منایا ہے ۔

آج وزیراعظم عمران خان نے اپنی پارٹی کے ارکان کا اجلاس بلایا تھا اور اہم فیصلے کیے گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق اس اجلاس کے دوران خط کے معاملے پر فیصلہ کیا گیا ہے اور ہو سکتا ہے کہ اب وہ خط عوام کے سامنے لایا جائے اگر ایسا ہوتا ہے تو یقیناً یہ ایک بہت بڑا اور اہم قدم کو گا۔

یاد رہے آج فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان آج شام ایک اہم اجلاس میں ایک اہم اعلان کریں گے وہ اپنی قوم کو کبھی مایوس نہیں کریں گے اور کپتان نے ہار نہیں مانی سینئر رہنما فیصل جاوید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو چیلنجز کا سامنا کرنا آتا ہے اور بظاہر اپوزیشن کو لگ رہا ہےکہ وہ جیت چکے ہیں مگر ایسا ہے نہیں ہے وہ یہ یاد رکھیں کہ وہ ہار چکے ہیں۔

newsavail

Share
Published by
newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

23 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago