آج سوشل میڈیا پر اقراء عزیز کو لے کر ٹرینڈ چل رہا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ اقراء عزیز کے گھر بیٹہ پیدا ہوا ہے۔
اقراء عزیز کے گھر سے ایسی خبر کہ آزاد پسند عورتوں کے منہ بند ہو گئے۔

اقراء عزیز کے شوہر یاسر حسین نے اپنی بیوی اقراء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اب پتہ چلا کہ اللہ تعالیٰ نے عورت کو اتنا مقام کیوں دیا ہے۔ یہ بات انہوں نے اس موقعہ پر کی جب اقراء عزیز کی طرف بیٹا پیدا ہوا۔
اس کے جواب میں، اقراء عزیز نے اپنے خاوند کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اس کا خاوند اور ان کا بیٹا اقرا کے لئے اس کی دنیا اور کائنات ہیں۔