آئرن کی کمی آپ کے بچوں کو کس طرح سے زندگی بھر کے لئے معذور بنا رہی ہے ؟ جانیے

پاکستان (نیوز اویل)، بچوں کی صحت کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے آج کل بہت سے بچے آئرن کی کمی کی وجہ سے معذور ہو رہے ہیں اور بچوں کی ہڈیاں بہت کمزور ہو جاتی ہیں اور وہ تھکاوٹ کا شکار رہتے ہیں تو ان علامات کو معمولی نہ سمجھیں ۔

 

 

 

جو بچے آئرن کی کمی کا شکار ہوتے ہیں ان میں نظر آنے والی علامات مندرجہ ذیل ہیں : چکر آنا ، ناخنوں میں پیلاہٹ ہونا شروع ہو جاتی ہے ، چوٹ زیادہ لگنا ، متلی/قے زیادہ کرتے ہیں ، مستقل تھکاوٹ کا شکار ہوتے ہیں ،

 

 

 

 

بچوں میں آئرن کی کمی ان کو مکمل اور غذائیت سے بھرپور غذا نہ ملنے کی وجہ سے ہوتی ہے آئرن کی کمی دور کرنے کے لیے ہمیں چاہیے کہ ہم خوراک میں ایسی چیزیں استعمال کریں جو غذائیت سے بھرپور ہوں ،

 

 

 

 

مالٹے کینو جیسے کھٹے پھل کا استعمال کرنا بھی بہت فائدہ مند ہے کیونکہ یہ آئرن کو جذب کرتے ہیں ۔
اس کے علاوہ دودھ کا روزانہ استعمال بہت ضروری ہے گائے کا دودھ استعمال کرنا زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے ،

 

 

 

 

ہفتے میں دو سے تین مرتبہ گوشت سے ضرور استعمال کریں جس نے گائے مرغی اور بکری کسی قسم کا بھی گوشت شامل ہو ، اس کے علاوہ چکندر اور گاجروں کا کثرت سے استعمال کریں ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *