پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان پیپلز پارٹی کو وفاق میں بھی کافی وزارتیں دے دی گئی ہیں اور کافی کے حوالے سے ان سے مشورہ بھی کیا گیا ہے ہے اور اس کے علاوہ جہانگیر ترین گروپ کو بھی وزارتوں سے نوازا گیا ہے ۔
لیکن اس کے باوجود یہ بات سامنے آ رہی ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور جہانگیر ترین گروپ دونوں کا کہنا ہے کہ انہیں پنجاب میں سپیکر قومی اسمبلی کا عہدہ دیا جائے جس پر مسلم لیگ نون کشمکش کا شکار ہے ہے اور وزیراعظم نواز شریف نے اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی اور جہانگیر ترین گروپ سے فی الحال معذرت کر لی ہے ان کا کہنا ہے کہ وہ پنجاب میں سپیکر کا عہدہ دہ مسلم لیگ نون کے ہی کسی رہنما کو دینا چاہتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ میں مسلم لیگ ق کے رہنما سالک حسین اور عوامی نیشنل پارٹی کے امیر حیدر ہوتی کے حوالے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان دونوں کو بھی وزیر بنائے جانے کا امکان ہے اور اس بارے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی سفارش پر ہی ان دونوں کو یہ وزارتیں دی جا رہی ہیں ۔