اجوائن کا قہوہ بنانے کا طریقہ

پاکستان (نیوز اویل)، گرم مصالحہ جات کا استعمال سے کون واقف نہیں ہے یہ گرم مسالہ جات ہے صدیوں سے استعمال ہو رہے ہیں اور ان میں سے کچھ مسئلہ جات کے انتہائی فوائد ہیں جو کہ ہم لوگ نہیں جانتے ، جیسا کہ ان مصالحہ جات میں ایک کا نام اجوائن ہے اور اجوائن کو کھانے کی بہت زیادہ فائدے ہیں ۔

 

 

 

اجوائن کا قہوہ بنانے کا یہ طریقہ ہے کہ ایک گلاس پانی لے کر اس کو ابلنے کے لیے رکھ دیں اور تک ابالا آنے لگے تو اس میں اجوائن ایک سے دو چٹکی ڈال دیں اور کچھ ہی سیکنڈ کے بعد چولہے کو بند کر دیں ،

 

 

 

اب اس برتن کو ڈھانپ کر رکھ دیں یہاں تک کہ یہ قہوہ نیم گرم سا رہ جائے اور اس کو نیم گرم اور تازہ تازہ ہی پی لیں لیکن اگر آپ اس کا ذائقہ بہتر بنانا چاہتے ہیں تو اس گھنٹے کے اندر آدھا لیموں نچوڑ لیں اور اس کو صبح نہار منہ پی لیں ۔

 

 

 

یہ قہوہ معدے کے لیے بہت زیادہ ہے اس کے علاوہ جوڑوں کے درد سے آرام دلاتا ہے اور وزن کم کرنے میں بھی کارآمد ثابت ہوتا ہے ۔

 

 

اس کو پینے کا یہ فائدہ ہے کہ یہ آپ کے مدافعتی نظام کو مضبوط بنائے گا آئے گا اور آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت دے گا اور آپ کو بہت سی بیماریوں سے نجات دلائے گا ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *