پاکستان (نیوز اویل)، مشہور صحافی ارشاد عارف نے کہا ہے کہ ابھی وزیراعظم عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات بہتر نہیں ہیں اس لیے ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ہو سکتی ہے ۔
ایک اور وجہ انہوں نے کہا کہ امریکہ بھی وزیراعظم عمران خان سے ناراض ہے امریکہ سے نئی حکومت آ نے کے بعد کوئی کال تک نہیں آئی اور ان سب چیزوں کو دیکھتے ہوئے ہی اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔