میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک کے بڑے عالم دین کو انتہائی بے رحمی سے ق، ت، ل کر دیا گیا۔ معروف عالم دین مولوی عبید اللہ کلیم کے ق، ت، ل کی مذمت کرتے ہوئے طالبان کے ترجمان نے کہا کہ کابل میں عالم دین مولوی عبیداللہ کےق، ت، ل کاہم سےکوئی تعلق نہیں ہے۔
ذ، بی، ح اللہ مج، اہ، د نے بتایا کہ مولوی عبیداللہ اور ان کےطالب علم کو چند روز قبل اغ، و۔ اکیاگیا تھا، دونوں کی آج ل، اش، ی، ں برآمد ہوئیں ہیں۔ افغان طالبان کے ترجمان نے کہا کہ ’ امارت اسلامیہ کی انٹیلی جن، س مج، رم، وں کی تلاش میں ہے، ش، رپ، س، ند حلقے تفرقہ بازی کی خاطر ایسے کام کرتے ہیں، عوام پُرامن رہے، ہم م، ج، رمان کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔