اگر سانس اور پھیپھڑوں کی بیماری سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں، تو گھر پر کپڑے دھونے کے بعد یہ ایک کام ہر گز نہ کریں۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، آجکل سانس کی بیماریاں اور پھیپھڑوں کی بیماریاں بہت زیادہ بڑھ رہی ہیں اور اس کی ایک وجہ تو فضائی آلودگی ہے جو کہ ٹریفک اور فیکٹریوں نے بڑھا دی ہے جبکہ دوسری طرف ہماری اپنی

 

 

 

طرف سے کی گئی کئی غلطیاں ہیں جو کہ ہماری بیماریوں کا سبب بنتی ہے ،
آج ہم ایک بہت زیادہ موضوع پر بات کریں گے جو کہ یہ ہے کہ ہر گھر میں کپڑے دھلتے ہیں کچھ کپڑوں کو تو ہم

 

 

 

لوگ چھتوں پر پھیلا دیتے ہیں جو کہ کھلی ہوا میں پھیلاتے ہیں ہیں وہ تو ٹھیک ہے لیکن بعض اوقات ہم لوگ کچھ کپڑوں کو نیچے اپنے اردگرد ہی پھیلا دیتے ہیں جیسا کہ عام طور پر دیکھنے میں آیا ہے کہ موسم

 

 

 

کی خرابی کی وجہ سے ہم لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ان کپڑوں کو خوش ہونے کے لئے ہم لوگ کمرے میں پھیلا دیتے ہیں تو یہ ہمارے لیے بہت زیادہ نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے ،
کپڑوں کے اندر موجود نمی اور ڈیٹرجنٹ جب بخارات

 

 

 

بن کر اڑ جاتا ہے کہ یہ آپ کے پھیپھڑوں کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے اور آپ دمہ کے مریض ہیں تو آپ کو اس طرح کے حالات سے سائیڈ پر رہنا چاہیے کیونکہ آپ کے لیے بہت زیادہ نقصان دہ ہو سکتا ہے ، کیونکہ یہ نمی

 

 

 

اور ڈیٹرجنٹ ملے بخارات آپ کو سانس کی تکلیف میں مبتلا کر سکتے ہیں اور آپ کے پھیپھڑوں کو سخت نقصان پہنچا سکتے ہیں ہیں جس سے عام دیکھنے میں آیا ہے کہ پھیپھڑوں میں زخم ہو جاتے ہیں اور سانس

 

 

 

لینے میں شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ایسے مریضوں کو مسلسل کھانسی کی شکایت بھی دیکھنے میں آئی ہے ، عام لوگ جو صحت مند ہے وہاں سے پرہیز کرے جب کہ وہ لوگ جن کو پہلے سے ہی سانس کا

 

 

 

مسئلہ ہے یا وہ کینسر کے مریض ہیں تو ان کو چاہئے کہ اس سے سخت سے سخت پرہیز کریں اور اس طرح کی کوئی کوتاہی نہ کریں جس سے ان کی جان کو خ ط ر ہ ہو ، کیونکہ یہ معمولی سا کام آپ کی جان کو خ ط ر ہ پیدا کر سکتا ہے ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *