پاکستان (نیوز اویل)، یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 38 کے قریب ارکان نے پارٹی کو چھوڑ دیا ہے۔ اوریہ انھوں نے وزارتِ اور ساتھ ہی ساتھ بھاری رقم کے لئے گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کو رپورٹ پیش کر دی گئی ہے جس کے اندر یہ بتایا گیا ہے کہ ان کے 38 کے قریب ارکان پارٹی کو چھوڑ چکے ہیں اور اپوزیشن کے ساتھ مل گئے ہیں اور تحریک عدم اعتماد میں ان کا ساتھ دیں گے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 25 کے قریب ارکان کو کو مسلم لیگ نون کا ٹکٹ دینے کا وعدہ کیا گیا ہے جبکہ باقی میں کچھ مولانا فضل الرحمن کا ساتھ دیں گے تو کچھ پیپلزپارٹی میں شامل ہوں گے ۔ اور یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس میں ایک خاتون بھی شامل ہے یاد رہے کہ عمران خان نے کل میاں والی میں جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ کہ جو چور پاکستان کا پیسہ باہر لے کر گئے ہیں اگر وہ واپس کردیں تو کہ پٹرول کی قیمتیں ادا کر دیں گے اور عوام کو بہت ریلیف دیں گے۔