ایک مرتبہ یہ پڑھانا شروع کر دیں، ابھی پڑھتے ہی جائیں گے کہ ہر حاجت پوری ہو جائے گی۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک بھیجنا سب سے زیادہ افضل ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں درود پاک پڑھنا نا اتنا زیادہ حاصل ہے

 

 

کہ اللہ اور اس کے فرشتے بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف بھیجتے ہیں۔ درود پاک پڑھنے والے کی سفارش قیامت والے دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم خود کریں گے۔

 

 

اگر آپ روحانی ترقی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے یہ والا درود پاک پڑھنا بہت ہی افضل ہے ” اَللّٰہُم صَلِّ وَسَلِّم عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ فِی کُلِّ لَمحَةٍ وَّ نَفَسٍ بِعَدَدِ کُلِّ مَعلُومٍ لَّکَ ” اگر آپ روزانہ ایک ہزار مرتبہ درود شریف کی تلاوت کرتے ہیں تو اس کے نتیجے میں آپ کو روحانی ترقی حاصل ہوگی اور آپ کی غیب سے مدد کی جائے گی اور آپ کے رکے ہوئے کام بھی ہونا شروع ہو جائیں گے ۔

 

 

 

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ بہت زیادہ گناہ گار ہیں اور آپ کو اس چیز کی بہت زیادہ پریشانی ہے تو آپ یہ والا درود شریف پڑھیں ” اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَولَانَا مُحَمَّدٍ طِبِّ القُلُوبِ وَدَوَائِہَا وَعَافِیةِ الاَبدَانِ وَ شِفَائِہَا وَنُورِالاَبصَارِ وَضِیَائِہَا وَعَلٰی اٰلِہ وَ اَصحَابِہ وَ بَارِک وِسَلِّم ”

 

 

 

اگر آپ اس درود پاک کی تلاوت کرتے ہیں اور اور خاص طور پر جمعۃ المبارک کے دن آپ آپ ظہر اور عصر کے درمیان پوری طرح متوجہ ہوکر اس درود پاک کو اسی مرتبہ پڑھتے ہیں تو گویا آپ کے اسی سال کے گناہ معاف ہو جائیں گے۔

 

 

 

 

اگر آپ بہت زیادہ پریشان اور خوفزدہ ہیں اور آپ کو ڈر ہے کہ کہیں تھوڑی نہ ہوجائے کیونکہ آپ کے پاس کچھ مال موجود ہے یا ویسے بھی آپ کسی پریشانی کا شکار ہے

 

 

تو یہ درود شریف ایک ہزار مرتبہ پڑھیں اسے آپ کا مال بھی پوری نہیں ہوگا اور پریشانی بھی دور ہوجائے گی بلکہ آپ کے مال میں برکت ہوگی اور اللہ تعالی آپ کو مزید نوازے گا ” اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الاُمِّیِّ وَاٰلِہ وَ اَصحَابِہ وَسَلِّم”…

 

 

غرض درود ابراہیمی کے علاوہ ہمیں یہ چھوٹے چھوٹے درود بھی بتا دیے گئے ہیں ہیں جن سے ہم اپنی روزمرہ کی مشکلات کو آسان کر سکتے ہیں ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *