پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان نے مزید دو پارٹی ممبرز کو استعفی بجھوانے کا فیصلہ کر دیا ہے ۔ صحافی حمید بھٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بات سامنے آئی ہے کہ عمران خان ایک وزیر سمیت 2 افراد کو استعفے بجھوانے والے ہیں ۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے چوہدری محمد سرور کو بھی وزارت سے ہٹانے کا فیصلہ کیا جا رہا ہے۔