بیگم میرا شو دیکھتے ہوئے آواز بند کردیتی ہیں۔۔۔ مشہور صحافی عمران ریاض خان کی اہلیہ کون ہیں؟ جانیں ان کے متعلق چند دلچسپ باتیں

پاکستان (نیوز اویل)، عمران ریاض خان پاکستان کے ایک مشہور و معروف صحافی ہیں اور یہ پاکستان تحریک انصاف کے بہت بڑے سپورٹر بھی ہیں ، عمران خان ان کی اہلیہ رباب عمران خان نے کچھ عرصہ پہلے

 

 

ایک ٹی وی شو میں شرکت کی تھی جہاں پر انہوں نے اپنی نجی زندگی کے بارے میں بات چیت کی تھی ،
ایک سوال کے جواب میں رباب عمران ریاض خان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے شوہر کا شو ضرور دیکھنی ہیں لیکن

 

 

 

ہمیشہ آواز بند کر کے دیکھتی ہیں جس پر عمران خان نے کہا کہ ان کی بیوی کو سیاست میں کسی قسم کی کوئی دلچسپی نہیں ہے ، ان کی بیگم کا کہنا تھا کہ عمران خان کو کو دیسی کھانا کھانا زیادہ پسند ہے اور

 

 

 

وہ اکثر شکار پر بھی جاتے ہیں اور شکار خود بناتے ہیں ۔
ان کی بیگم نے مزید بتایا کہ عمران ریاض اپنے بچوں کے ساتھ بہت اچھے طریقے سے پیش آتے ہیں اور ان کی ہر بات مانتے ہیں اور بچے اکثر ان کو بلیک میل کرکے بھی

 

 

بات منواتے ہیں ، ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ اپنے شوہر کے لباس پر بہت زیادہ توجہ دیتی ہیں اور سو دیکھتے ہوئے وہ ان کے لباس پر ہی دھیان رکھتی ہے کہ اس سے بہتر اور کیا ہو سکتا ہے ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *