پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے والوں کی لائنیں لگ گئیں پی ٹی آئی کے ایک اور رکن نے پارٹی چھوڑ دی ۔
تحریک عدم اعتماد کے ایک رکن قاسم خان کھچی نے اپنے گروپ سمیت مسلم لیگ نون میں شمولیت اختیار کر گئے ہیں اور اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے کامیاب ہونے کی امیدیں مزید بڑھ رہی ہیں اور سیاسی سرگرمیوں میں بھر پور طریقے سے مصروف ہیں ۔
یاد رہے کل بروز پیر اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد پیش کر دی تھی اور اس کے بعد دونوں طرف کے لوگ ہی مطمین نظر آ رہے ہیں ۔ شہباز شریف، مولانا فضل الرحمن اور آصف علی زرداری نے کل تحریک عدم اعتماد پیش کر کے پریس کانفرنس سے بات کی تھی جس میں ان کو مکمل طور پر یہ یقین تھا کہ وہ حکومت کو فارغ کرنے کی میں کامیاب رہیں گے ۔ اور ان کا کہنا تھا کہ 172 سے زائد ارکان کے ووٹ ہمارے ساتھ ہی ہیں اور دوسری طرف وزیراعظم عمران خان بھی مکمل طور پر اطمینان سے تھے کہ اپوزیشن ان کا کچھ بگاڑ سکتی ۔