“ترکی” کا نام تبدیل کر دیا گیا۔۔۔نیا نام کیا اور کیوں رکھا گیا ہے ، اہم وجہ سامنے آگئی!

پاکستان (نیوز اویل)، بالآخر ترک صدر طیب اردگان کی درخواست مان لی گئی اور ترکی کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے ۔

 

 

 

اقوام متحدہ (یو این او) نے ترک صدر طیب اردگان کی درخواست مانتے ہوئے ترکی کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے اور اب ترکی کا نیا نام ” ترکیہ ” کر دیا گیا ہے ۔

 

 

ترکی کی پہچان بدلنے کی مہم جاری ہے اور اس لیے اب ترکی میں بننے والی تمام چیزوں پر جو ٹیگ لگایا گیا ہے اس پر ” میڈ ان ترکیہ لکھا جائے گا ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *