پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن عامر لیاقت حسین کا اہلیہ کی طرف سے لگائے گئے الزامات پر بیان سامنے آ گیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ کیا آپ کو لگتا ہے کہ میں نشہ کرتا ہوں ۔ عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ ان پر جھوٹے الزامات لگائے گئے ہیں اب وہ مزید بات تھوڑی دیر میں کریں گے اور اپنا ویڈیو بیان جاری کریں گے ۔
یاد رہے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی دانیا شاہ نے انکو خلع کا نوٹس بھجوا دیا ہے اور انہوں نے یہ موقف اختیار کیا ہے ڈاکٹرعامرلیاقت ان پر ت ش د د کرتے تھے اور وہ نشہ کرتے تھے