“تینوں جج صاحبان کو سلام، انہوں نے تو پاکستان کا۔۔۔۔۔۔” چوہدری پرویز الٰہی کے وزیراعلی پنجاب بننے پر نواز شریف کا ردعمل!

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں سپریم کورٹ نے چوہدری پرویز الہی کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے انہیں پنجاب کا وزیر اعظم بنا دیا تھا جس کے بعد

 

 

 

پاکستان تحریک انصاف اور قاف لیگ کے کارکن بہت زیادہ جوش و خروش سے جشن منا رہے ہیں ،
چوہدری پرویز الہی کا وزیراعظم بننے پر مریم نواز شریف کے علاوہ باقی تمام مسلم لیگ نون کے رہنما ؤں

 

 

 

نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے ، جس کے بعد اب میاں نواز شریف صاحب کا بھی ٹویٹ سامنے آگیا ہے میاں نواز شریف صاحب نے ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ تینوں جج صاحبان کو سلام انہوں نے تو پاکستان کا تماشہ بنا دیا ہے ،

 

 

 

چوہدری پرویز الہی کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے فورا بعد انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمود الرشید نے کہا ہے کہ وہ حمزہ شہباز شریف سے کہیں کہ فوری طور پر اپنا دفتر خالی کردیں ، اس کے علاوہ

 

 

 

چودھری پرویزالٰہی اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں جہاں پر صدر مملکت عارف علوی ان کا حلف لیں گے اور ان کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوگی جو کہ رات کے 2 بجے ہوگی ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *