آج میں آپ کے ساتھ جمعہ کے دن کا ایک خاص وظیفہ شئیر کرنے کے لیے جا رہا ہوں اگر آپ کی بہت بڑی کوئی حاجت ہے جو پوری نہیں ہو رہی تو آپ نے جمعہ کے دن یہ عمل کر نا ہے اور جیسا کہ بہت سے افراد ایسے ہیں جن کے لیے ان کی سب سے بڑی حاجت سب سے بڑی پریشانی اولاد کا نہ ہو نا ہے وہ چاہتے ہیں کہ اللہ انہیں اولاد کی نعمت اور رحمت سے نواز دے اور ان کی وہ مراد پوری کر دے تو
آج کے دن کے لیے یعنی جمعہ کے دن کے لیے یہ وظیفہ بہت اہمیت کا حامل ہے جس سے آپ کی دعا انشاء اللہ تعالیٰ بہت جلدی قبول ہو جائے گی اللہ کے نام کے حوالے سے یہ عمل ہے چاہے کتنا ہی عرصہ گزر چکا ہے . آپ پورے یقین کے ساتھ اس عمل کو کر یں انشاء اللہ آپ کی مراد ضرور پوری ہو جائے گی .اس عمل کو آپ نے خود بھی کرنا ہے اور دوسروں کو بھی اس نیک عمل کے بارے میں بھی بتا نا ہے تا کہ کسی اور کو بھی اس کا فائدہ ہو جائے گا جمعہ کے دن کو تمام دنوں پر فضیلت ہے جس دن اک ایسی گھڑی ہوتی ہے جس میں اللہ تعالیٰ سے جو بھی دعا مانگی جائے اللہ اس دعا کو قبول فر ما تا ہے اس کے علاوہ اور بھی بہت زیادہ فضیلت ہے جمعہ کے دن غسل کر نا اور وقت پر مسجد میں جانے سےبہت زیادہ ثواب ملتا ہے
جمعہ کے دن درودِ پاک کو بھی کثرت سے پڑھنا ہے جو کوئی بھی درودِ پاک کو کثرت سے پڑھتا ہے اللہ پاک اس کی دعائیں لازماً قبول فر ما تا ہے اس کی روزی میں اس کے رزق میں اضافہ ہوتا ہے آج کا یہ وظیفہ اللہ کے نام کا وظیفہ ہے اور ویسے بھی اللہ تعالیٰ کے نام میں بہت طاقت ہے اگر پورے یقین سے اللہ تعالیٰ کو اس کے ناموں سے پکا را جائے اور پھر ما نگا جائے تو اللہ تعالیٰ ضرور عطا کر تا ہے اللہ تعالیٰ کبھی بھی اپنے بندے کو اس کی دعا کو رد نہیں کرتا اللہ تعالیٰ تو خود بھی فر ما تا ہے کہ بندے تو مجھ سے مانگ میں تجھے عطا کر وں گا. اور اللہ تعالیٰ فر ما تا ہے کہ اے میرے بندے تو میرے در پر آکر تو دیکھ نظر جھکا کر تو
دیکھ تیری ساری حاجتیں نہ مان لیں نہ پوری کر دیں تو کہنا میں عطا نہ کروں تو کہنا. جمعہ کے دن کا وظیفہ پڑھنے کا طریقہ آپ نے جمعہ کے دن نمازِ عصر ادا کرنے کے بعد اسی جگہ بیٹھ کر تین سو تیراں مرتبہ اللہ تعالیٰ کے یہ تین نام ” یا اللہ یا رحمٰن یا رحیم” پڑھنا ہے.