حالتِ سفر میں اگر کوئی روزہ توڑ دے تو کیا اس صورت میں کفارہ بھی لازم ہوگا یا صرف قضا روزہ ہی رکھنا ہوگا۔۔۔ جانیے نہایت اہم معلومات!

پاکستان (نیوز اویل)، حالتِ سفر میں اگر کوئی روزہ توڑ دے تو کیا اس صورت میں کفارہ بھی لازم ہوگا یا صرف قضا روزہ ہی رکھنا ہوگا۔۔۔

 

 

 

جانیے نہایت اہم معلومات! دنیا بھر میں رمضان المبارک کے روزے انتہائی عقیدت و احترام سے رکھے جا رہے ہیں ، روزہ کے احکام اور اس کے حوالے سے کچھ مسائل

 

 

 

 

ایسے ہیں جن کا علم ہونا ہم سب کے لئے بہت زیادہ ضروری ہے ، جیسا کہ روزہ میں وضو کس طرح کیا جائے کہ یا روزے کی حالت میں آپ کان میں یا ناک میں

 

 

 

 

دوا ڈال سکتے ہیں یا نہیں ، آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر روز ے میں آپ کو اچانک سے سفر کرنا پڑ گیا ہے تو آپ اگر روزہ توڑ دیتے ہیں تو کیا یہ جائز ہے یا نہیں ، اور اس کا روزہ قضا کرنا پڑے گا یا پھر کفارہ ادا کرنا پڑے گا ،

 

 

 

 

اگر آپ روزے کی حالت میں اچانک سے آپ کو سفر کرنا پڑ گیا ہے تو روزہ آپ کے لئے جاری رکھنا ممکن نہیں ہے اور آپ روزہ توڑ دیتے ہیں تو اس کا کوئی کفارہ نہیں ہے بلکہ آپ کو ایک قضا روزہ رکھنا ہوگا ،

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *