حج کے لیے درخواستیں دینے والوں کے لیے بڑی خبر آ گئی۔۔۔ قرعہ اندازی نہیں ہوگئی؟؟؟؟؟

پاکستان (نیوز اویل) ، حج کے لیے درخواستیں دینے والوں کے لیے بڑی خبر آ گئی۔۔۔
قرعہ اندازی نہیں ہوگئی؟؟؟؟؟

 

 

 

حج کی قرعہ اندازی کی درخواست دینے والوں کےلئے بری خبر آ گئی ہے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ قرعہ اندازی نہیں کی جائے گی اور جتنے بھی

 

 

 

لوگوں نے حج کے لیے درخواست دی ہے ان سب کی درخواست منظور کر لی گئی ہیں اور تاریخ میں پہلا ایسا موقع ہوگا جب حج کی قرعہ اندازی نہیں ہو رہی

 

 

 

 

اور تمام لوگوں کو حج کرنے کا موقع ملے گا جنہوں نے حج کے لیے درخواست دی ہیں ، انہوں نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ 73 ہزار لوگوں نے حج کے لیے درخواستیں

 

 

 

دی تھیں جن کی درخواستوں کو منظور کر لیا گیا ہے ، یاد رہے کہ مہنگائی نے پاکستان میں لوگوں کی کمر توڑ دی ہے

 

 

 

 

جس کی وجہ سے لوگوں کے لئے حج و عمرہ کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے یہی وجہ ہے کہ اس مرتبہ حج کیلئے درخواستیں ہی بہت کم موصول ہوئیں اور اسی لئے قرعہ اندازی کرنے کا ارادہ ترک کر دیا گیا

 

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *