پاکستان (نیوز اویل)، حضرت آدم علیہ السلام کے فرزند ہابیل کی م و ت کے بعد وہ بہت افسردہ رہتے تھے تو اللہ نے ان کو خوشخبری سنائی کہ ان کو ایک بیٹا عطا کیا جائے گا جس سے ان کی نسل آگے بڑھے گی اور پیغمبری آگے چلے گی ۔
اور ہابیل کی م و ت کے پانچ سال بعد بعد حضرت آدم علیہ السلام کے گھر ایک بیٹا پیدا ہوا ہوا جس کا نام حضرت شیث علیہ السلام تھا ۔
حضرت آدم علیہ السلام کی وفات کا وقت قریب آیا تو انہوں نے اپنے بیٹوں سے کہا کہ انہیں جنت کا میوہ کھانا ہے ان کے بیٹے جنت کے میوے کے لئے نکل پڑے تو نے دیکھا کے آگے فرشتے آ رہی ہیں جن کے پاس حضرت آدم علیہ السلام کا کفن ہے تو فرشتوں نے کہا کہ
ہم آپ کے والد کی روح قبض کرنے جا رہے ہیں حضرت حوا نے جب فرشتوں کو دیکھا تو وہ پہچان کر حضرت آدم علیہ السلام کو ساتھ چمٹ گئیں اور حضرت آدم علیہ السلام نے ان کو منع فرمایا اور کہا کہ میں اپنے رب کے پاس جا رہا ہوں ۔
حضرت آدم علیہ السلام کی وفات کے بعد فرشتوں نہیں ان کو غسل دیا اور کفن دفن کیا اور پھر ان کو قبر میں اتارا حضرت آدم علیہ السلام کی قبر کہاں ہے یہ اس بارے میں اختلافات پائے جاتے ہیں کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ قبر انڈیا اور سری لنکا کے علاقوں میں کہیں ہے بعض کا کہنا ہے کہ سعودی عریبیہ میں ہے۔