حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اس کی عمر دراز ہو اور اس کے رزق میں اضافہ ہو تو وہ یہ عمل کرے

پاکستان (نیوز اویل)، ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے چودہ سو سال پہلے ہی ہمیں دنیا دین اور آخرت کے بارے میں سب معلومات دے رہی تھی اور ہمیں بتا دیا تھا کہ ہمیں اپنی زندگی کس طرح گزارنی چاہیے ،

 

 

 

اسلام میں پڑوسیوں کے حقوق پر بہت زیادہ توجہ دی گئی ہے اور پڑوسیوں کا خیال رکھنے کا کہا گیا ہے اور یہ خیال رکھنے کا کہا گیا ہے کہ آپ کا پڑوسی بھوکا نہ سوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس حوالے سے کہا ہے

 

 

 

 

کہ اگر تم چاہتے ہو کہ تمہاری عمر دراز ہو اور رزق میں اضافہ ہوتا اپنے پڑوسیوں کے حقوق ادا کرو ،
پڑوسیوں کے حقوق کے حوالے سے بھی آخرت میں سوال کیا جائے گا

 

 

 

اور اس کے علاوہ ماں باپ کے حقوق پر بہت زیادہ توجہ دی گئی ہے آج کل اولاد ماں باپ کی نافرمانی کرتی ہے اور یہ نہیں دیکھتی کہ کس طرح انہوں نے ان کو پالا جب وہ کچھ بھی کرنے کے قابل نہیں تھے ۔

 

 

رزق کی تنگی دور کرنے کے لیئے یہ کہا گیا ہے کہ کہ حلال رزق کمائی اور اللہ تعالی سے دعا کرتے رہا کریں کہ وہ آپ کے رزق میں اضافہ کرے ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *