پاکستان (نیوز اویل)، حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا پیٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔
وزیر خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے اور اس کے مطابق پیٹرول کی قیمت فی لیٹر کے حساب سے 12 روپے 3 پیسے بڑھا دی گئی ہے اور پیٹرول کی اب نئی قیمت آج سے 159 روپے 89 پیسے ہو گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں بھی تقریباً 10 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے ۔