پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اس بار پارٹی کی ٹکٹ بہت سوچ سمجھ کر دیں گے ہر کسی کو ٹکٹ نہیں دے دی جائے گی ۔
وزیراعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے ہمارا ساتھ دیا ہے اور ہمارے لیے قربانیاں دی ہیں انہیں ضرور ٹکٹ دیں گے۔