پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک بہت ہی امیر جوڑے کے ہنی مون کی ویڈیوز اور تصاویر سامنے آئی ہے جس میں دیکھنے والوں کو رشک میں مبتلا کر دیا ہے یہ تصاویر کوئی اور نہیں بلکہ کہ مشہور برانڈ ‘ بوہو ”
کے کھرب پتی مالک جو کہ کینیا نژاد برطانوی اور مسلمان ہیں اور ان کا نام محمود کیمانی ہے ان کے بیٹے جو کہ 28 سالہ ہے اور اس کا نام آدم کیمانی ہے جس کی چند ہفتے پہلے شادی ہوئی ہے اور اس شادی پر اس
قدر پیسہ لٹایا گیا کہ دنیا میں اس کی دھوم مچ گئی . اب آدم کیمانی اور اس کی نوبیاہتا شارلٹ مک ہیلے کے لگژری اور دنیا کے مہنگے ترین ہنی مون کی تصاویر وائرل ہوئی ہیں ، ان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ
جوڑے کا ہنی مون تین ہفتوں تک جاری رہے گا اور ان کے ہنی مون پر دس لاکھ پاؤنڈ خرچ گا جو کہ 14 کروڑ 30
لاکھ روپے بنتا ہے ، تفصیلات کے مطابق جوڑا اپنی پرائیویٹ سفاریز میں گھوم رہا ہے ، دنیا کی تاریخ کا مہنگا ترین ہنی مون!یہ نوجوان ہنی مون کیلئے اپنی بیگم کو کہاں لے گیا؟ جان کر ہی تمام شوہروں کے پسینے نکل جائیں گے ۔