پاکستان (نیوز اویل)، سورۃ اخلاص کی اس وظیفے کی خاصیت یہ ہے کہ آپ کسی بھی حال میں ہوں، کوئی بھی تنگی یا مشکل درپیش ہو، یہ وظیفہ کارآمد ثابت ہوتا ہے۔
اس وظیفہ میں وقت کی کوئی قید نہیں۔ اسے دن کے کسی بھی وقت کیا جاسکتا ہے۔ کسی بھی مسئلے اللہ کا حل سورۃ اخلاص میں موجود ہے۔
اس وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ دو رکعت نماز نفل پڑھی جائے اور ہر رکعت میں ایک سو ایک مرتبہ سورت اخلاص پڑھی جائے۔ دو رکعت نماز نفل کے بعد سجدے میں جا کر سورۃ اخلاص گیارہ بار پڑھی جائے۔
دوبارہ سجدے میں جا کر گیارہ مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھیں۔ اس کے بعد گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ کے جو دعا بھی مانگی جائے ضرور قبول ہوگی۔
لہذا ہمیں چاہیے کہ کسی بھی درپیش مشکل کی صورت میں اس وظیفے کی کرامات سے فیضیاب ہوا جائے۔
سورۃ اخلاص میں ہم اللہ کی وحدانیت کا اقرار کرتے ہیں۔ اسلئے بھی یہ سورۃ بہت اہمیت کی حامل ہے۔ تین مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھنے کی فضیلت ایک مرتبہ قرآن پاک مکمل کرنے کی سی ہے۔رزق کی فروانی کا وظیفہ جو برکت ڈالنے اور رزق میں اضافہ کرنے کا سبب بنتا ہے
۔
سورۃ اخلاص کی اس وظیفے کی خاصیت یہ ہے کہ آپ کسی بھی حال میں ہوں، کوئی بھی تنگی یا مشکل درپیش ہو، یہ وظیفہ کارآمد ثابت ہوتا ہے۔
اس وظیفہ میں وقت کی کوئی قید نہیں۔ اسے دن کے کسی بھی وقت کیا جاسکتا ہے۔ کسی بھی مسئلے اللہ کا حل سورۃ اخلاص میں موجود ہے۔
اس وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ دو رکعت نماز نفل پڑھی جائے اور ہر رکعت میں ایک سو ایک مرتبہ سورت اخلاص پڑھی جائے۔ دو رکعت نماز نفل کے بعد سجدے میں جا کر سورۃ اخلاص گیارہ بار پڑھی جائے۔
دوبارہ سجدے میں جا کر گیارہ مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھیں۔ اس کے بعد گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ کے جو دعا بھی مانگی جائے ضرور قبول ہوگی۔
لہذا ہمیں چاہیے کہ کسی بھی درپیش مشکل کی صورت میں اس وظیفے کی کرامات سے فیضیاب ہوا جائے۔
سورۃ اخلاص میں ہم اللہ کی وحدانیت کا اقرار کرتے ہیں۔ اسلئے بھی یہ سورۃ بہت اہمیت کی حامل ہے۔ تین مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھنے کی فضیلت ایک مرتبہ قرآن پاک مکمل کرنے کی سی ہے۔