روزانہ ایک نئی مسجد میں فجر کی نماز پڑھنے والا پاکستانی

پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق 65 سال کا ایک شخص کس کا نام محمد داؤد ہے اور وہ شارجہ میں رہتا ہے اور وہ ہر رات فجر کی نماز کے لیے نکل جاتا ہے اور فجر کی نماز الگ الگ مسجد میں پڑھتا ہے ،

 

 

 

اور یہ منفرد شوق رکھنے والے داؤد کی یہ خواہش ہے کہ وہ اپنی پوری زندگی میں متحدہ عرب امارات کی ہر مسجد میں فجر کی نماز ادا کریں ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *