پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی عدالت نے خانہ کعبہ کے سابق امام اور مبلغ شیخ صالح ا لطا لب کو 10 سال قید کی سزا سنا دی ہے اور تفصیلات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان کو 2018 میں بھی گرفتار کیا گیا تھا اور اس وقت بھی بغیر کوئی وجہ کے ان کو گرفتار کیا گیا تھا اور اب دس سال قید کی سزا سنا دی ہے ،
میڈیا کے مطابق انہوں نے اپنی گرفتاری سے قبل ایک خطبے میں ” جابر اور مطلق العنان ” حکمرانوں کے خلاف خطبہ دیا تھا ۔۔