پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ دنوں بنوں سارا انعام نامی ایک لڑکی کو سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز میر نے ق ت ل کر دیا تھا ، سارا انعام نہیں چلائی میں شاہنواز میر سے شادی کی تھی اور شادی کے بارے میں زیادہ لوگوں کو علم نہیں تھا ،
شاہنواز میر کی یہ تیسری شادی تھی جب کہ سارا انعام کی یہ پہلی شادی تھی۔ شاہنواز میر کی پہلی دو شادیاں بھی نہیں چل سکی تھی ، اور اس کی وجہ یہ سامنے آئی ہے کہ شاہنواز میر ڈرگز لیںتا تھا ،
سارہ انعام ایک بہت اعلیٰ تعلیم یافتہ اور باصلاحیت خاتون تھی سارہ انعام کی دوست سٹیفنی کا کہنا ہے کہ ” سارہ سے میری پہلی ملاقات 2011 میں ہو ئی تھی ، اور وقت کے ساتھ ہماری دوستی گہری ہوتی چلی گئی
تھی۔ اور وہ ایک پُرکشش شخصیت کی حامل اور ایک بہت ہی بےضرر انسان تھی اور ان کو یہ اُمید تھی کہ جب بھی میرے بچے ہوں گے تو وہ میرے دوست ہوں گے۔ سارہ کی تعلیم کے بارے میں بات کی جائے تو انہوں
نے کینیڈا کی ” یونیورسٹی آف واٹر لو ” سے 2007 میں آرٹس اور اکنامکس میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی تھی اور اس کے بعد جونیئر ایویلیوئیشن افسر کی حیثیت سے اپنی پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز کیا تھا ، اس کے بعد
ابوظہبی میں بزنس کنسلٹینسی کی کمپنی ’ڈیلوئیٹ‘ میں شمولیت اختیارکر لی ،انھوں نے ابوظبہی میں ’تعلیم ہر بچے کے لیے‘ جیسے بڑے منصوبے پر کام کیا
اور اسی منصوبے کے تحت پہلی مرتبہ ایک چارٹرڈ سکول کا قیام عمل میں لایا گیا تھا ، ان کی ایک دوست کا کہنا تھا کہ سارہ اپنی زندگی میں ناصرف خود کامیاب ہوئیں بلکہ انھوں نے کئی دوستوں کو بھی بہتر مستقبل کی تعمیر کے مواقع فراہم کیے ،
سارہ کے دوستوں کے مطابق سارہ اکثر کیفے یا پارک کے کسی کونے میں بیٹھی کتاب پڑھتی ملتی تھی اور کتابوں سے نے انتہا محبت کرتی تھی اور سارہ کو سفر
کرنا اور مختلف ثقافتوں کو تلاش کرنا پسند تھا اور نے شک وہ ذہین اور نرم گفتار انسان تھی او ر وہ ہمشیہ اپنے والدین کو خوش رکھنا اور انھیں محبت اور سکون فراہم کرنا چاہتی تھیں ،