پاکستان (نیوز اویل)، حکومت نے ان لوگوں کے لیے بڑا اعلان کر دیا ہے جن لوگوں کی تنخواہ 35 ہزار سے 40 ہزار تک ہے ،جب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے
عوام بہت زیادہ پریشان ہے اور غریب عوام کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے حکومت نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ 35 ہزار سے 40 ہزار روپے ماہانہ کما رہے ہیں ۔ ان کے لیے دو ہزار روپے وظیفے کا اعلان کیا گیا ہے
جو کہ ان کی زاتی ٹرانسپورٹ کا خرچہ ہو گا ، اور اس اعلان کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ غریب عوام پر بالکل بھی زیادہ بوجھ نہ پڑے ۔