پاکستان (نیوز اویل)، وفاقی وزیر شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو تجویز دی ہے کہ وہ سندھ میں گورنر راج لگا دیں ۔
ان کا کہنا تھا کہ جو ارکان چھپے ہوئے تھے ہمارا ان سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ان کا کہنا تھا کہ گورنر ہاؤس کے ایکسپوز ہو جانے کے بعد میں وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دے آیا ہوں کہ اب اور کچھ نہیں سندھ میں گورنر راج نافذ کر دیں ۔