سیٹھ عابد نے کون سا طریقہ استعمال کرکے اپنا سونےکاکاروبار ایک چھوٹی سی دوکان سے پانچ ملکوں تک پھیلا دیا تھا جان کر آپ بھی کہیں گے، 50کی دہائی میں بھی ایسے لوگ تھے؟

پاکستان (نیوز اویل)، سیٹھ عابد پاکستان کی بہت مشہور شخصیت تھا پوری دنیا میں گولڈ کینگ کے نام سے مشہور سیٹھ عابد سے کون واقف نہیں ہے سیٹھ عابد کا نام سامنے آتے ہیں کسی پرسرار شخصیت کا

 

 

 

 

ایمیج آپ کے ذہن میں آ جاتا ہے ، سیٹھ عابد کے والد کا کراچی میں سونے کا کاروبار تھا اور سونے کی دکان تھی جہاں پر سیٹھ عابد کے ذہن میں آیا کہ وہ اپنے کاروبار کو یہاں تک محدود نہیں کرے گا اور وہ اسے پوری دنیا تک لے کر جائے گا ۔

 

 

 

 

سیٹھ عابد نے سونے کی سمگل نگ کے لیے مکمل پلان بنایا اور اپنے اس اقدام کو کامیاب کرنے کے لئے اس میں ماہی گیروں کی بھی خدمات حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ سیاسی شخصیات سے روابط بڑھائے اور ان کے

 

 

 

 

ساتھ تعلقات بڑھائے ، اور اس طرح اس نے اپنا کاروبار کراچی پورے پاکستان اور دبئی تک میں پھیلا لیا اور اس کے بعد بعد دوسرے ممالک میں بھی اپنا سمگل نگ کا کاروبار پھیلانے لگا ۔

 

 

 

سینٹ عابد کے لیے دبئی میں سونے کی سمگلنگ کا کام اس کا بہنوئی کرتا تھا جبکہ پاکستان میں اسمگل نگ کا کام ایک ماہی گیر کے ذمے کیا گیا تھا ، اور لندن میں اسمگل نگ کا کام ایک انگریز افسر کے حوالے کیا گیا تھا اور سمندری راستے کے زریعے سمنگل نگ دلی تک کی جاتی تھی۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *