عمران خان اللہ کرے تم زندہ رہو اور ۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، مریم نواز شریف نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کا نمبر بلاک کر دیا ہے اس وجہ سے اتنا رونا آ رہا ہے ، انہوں نے کہا کہ عمران خان تم زندہ رہو تا کہ نواز شریف کی کامیابیوں کو دیکھتے رہو ۔

 

 

جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ملک کا جو خیال کر دیا اور بیڑا غرق کر دیا ہے اس کے بعد عوام بھی اس کو ووٹ نہیں دے گی اور اس کی کال پر رانگ نمبر کہے گی۔

 

 

 

ان کا عوام سے کہنا تھا کہ اس فتنے سے بچ جاؤ عمران خان ایک فتنہ ہے اور یہ تم کو لے ڈوبے گا ، انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنی ویڈیو سامنے لے کر آئے اسے آگر خطرہ ہے تو اس کو ہم شہباز شریف اور نواز شریف سے زیادہ سیکیورٹی دیں گے۔

 

 

انہوں نے کہا کہ عمران خان ز ہ ر کی بات کرتا ہے تو ز۔ہ۔ر ملانے والا ہے اس کے کھانے میں اس کے اپنے گھر والا ہی کوئی ہوگا جو اس کے ساتھ اس قسم کی حرکت کرے گا عمران خان تمہیں تو جیل کا کھانا کھانا چاہیے تم شکر کرو

 

 

کہ تم اپنے گھر کا کھانا کھا رہے ہوں اور آپ تم اب ز ہ ر ملانے کی بات کرتے ہو ۔ تمہیں الیکشن کروانے کا بڑا شوق ہو رہا ہے تو الیکشن بھی کروا دیے جانے ہیں لیکن سن لو تمہارے ہاتھ میں اب گیند نہیں رہا بھول جاؤ کہ واپس آؤ گے اور اقتدار کے مزے لوٹو گے ۔

 

 

 

ان کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن تو اب تک بھی ہوں گے جب لندن سے نواز شریف کہے گا اور نواز شریف کے کہنے پر ہی الیکشن کرائے جائیں گے اور نواز شریف لندن میں بیٹھا بھی پاکستانی عوام کی سیاست کا محور ہے لندن میں وہ بیٹھا ہے

 

 

 

لیکن پھر بھی عوام اس کو یہاں یاد کر رہی ہے اور اس کے پیچھے یہاں جلسوں میں آرہی ہے ، تمہاری پارٹی کے کے لوگ تو امیر ہوگئے ہیں اور یہاں 22 کروڑ عوام کو تم نے چار سالوں میں غریب کر دیا ہے ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *