پاکستان (نیوز اویل)، راجا ریاض نے حال ہی میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں چینی اسکینڈل کا ذمہ دار صرف و صرف عمران خان تھا اور اس کے علاوہ پنجاب
کی ساری حکومت فرح گوگی چلا رہی تھی سب کچھ فرح گوگی اور بشریٰ بی بی کے ہاتھ میں تھی اور سابق وزیرِِاعلٰی پنجاب عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ بھی فرح
گوگی ہی نے بنوایا تھا ۔ اور انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان اپنے بیٹے کو جانشین بنانا چاہتے ہیں ، اور ابھی صرف عوام میں مقبولیت حاصل کر نے کی کوشش کر رہے ہیں ۔