پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وکیل افتخار احمد نے پاکستان پیپلزپارٹی کو خیر آباد کہہ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے ۔
افتخار احمد کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں کرپٹ مافیا ہر طرف پھیلا ہوا ہے اور کرپٹ حکمرانوں نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے عمران خان سے بہت امیدیں وابستہ ہیں ہیں عمران خان ایک مضبوط رہنما ہیں اور ملک کو بڑے اچھے طریقے سے لے کر چل سکتے ہیں ہیں ان کو اور وقت کی ضرورت ہے ہے ان کا ملک پر حکمرانی کرنا بہت ضروری ہے کیونکہ اس سے ہی حالات بہتر ہوں گے ۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے بہت محنتی اور باوقار شخصیت ہیں اور اسی لیے ہمارے ملک کا پڑھا لکھا طبقہ ان کو سپورٹ کر رہا ہے ان کا کہنا تھا کے میں پاکستان پیپلز پارٹی ٹی کو چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر رہا ہوں اور میرے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت سے عمران خان کی طاقت میں کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا لیکن لیکن میں چاہتا ہوں کہ جو حکمران ملک کو اچھے طریقے سے لے کر سکتا ہے اس کے ساتھ چلا جائے۔