پاکستان (نیوز اویل)، جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان فورن فنڈز والے کیس میں ابھی استعفیٰ دیں۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ایک رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی نے اربوں روپے کے فنڈز لیے ہیں لیکن ان فنڈز کی کوئی تفصیلات نہیں بتائیں کہ یہ سب فرینڈز کو کہاں استعمال کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی نے پارٹی فنڈنگ کے حوالے سے الیکشن کمیشن اور پاکستان کو غلط معلومات فراہم کی ہیں . الیکشن کمیشن کی اس رپورٹ میں یہ کہا گیا کہ پی ٹی آئی نے ایک ارب چالیس کروڑ کے فنڈز نکلوائے لیکن پارٹی نے 31 کروڑ روپے سے زیادہ کی تفصیلات نہیں بتائیں کہ باقی ایک ارب دس کروڑ روپوں کو کہا لگایا گیا کیونکہ اس کی کوئی معلومات ہی نہیں ہے ۔
پی پی پیز کی شازیہ عطا مری نے لاہور میں کانفرنس کی اور اس میں عمران خان اور پی ٹی آئی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان تمام فنڈز کی تفصیلات فراہم کریں اور ان کا عمران خان صاحب سے کہنا تھا کہ آپ نے صرف بارہ اکاؤنٹس کی بینک ڈیٹیلز ظاہر کی ہیں تو باقی اکاؤنٹ کی ڈیٹیل کہاں ہیں ۔ سوشل رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شازیہ مری نے ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے کہا عمران خان تلاشی دو۔۔۔