پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن نے نا اہل قرار دے دیا گیا ہے ،
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سمیت 5 رکنی بینچ نے یہ فیصلہ سنایا ہے اور آج عمران خان کو نااہل قرار دے دیا گیا ہے ،