پاکستان (نیوز اویل)، صحافی اور اینکر پرسن حامد میر نے ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں ان کا انہوں نے عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔
حامد میر کا کہنا تھا کہ شکریہ عمران خان۔۔۔ اب بیویوں کو اپنے شوہروں پر بالکل بھی شک نہیں کرنا چاہیے کہ وہ دوسری شادی کر سکتے ہیں ۔ جناب عمران خان صاحب کی بدولت اتنی مہنگائی ہو چکی ہے کہ کوئی بھی شوہر دوسری شادی کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔