پاکستان (نیوز اویل)، ”مسمی کا جوس پینےکےفائدے“
مسمی کے بہت زیادہ فوائد ہیں ہیں اس میں ایسے فلیو نائڈ ز پائے جاتے ہیں ، جو کہ نظام ہضم کے لیے انتہائی مُفید ہوتے ہیں یہ فلیو نائڈ ز آپ کے معدے میں تیزابیت
ختم کرتا ہے اور یہ معدے میں پائے جانے والے بائل جوس کو نارمل رکھتا ہے اور اس کر کے یہ خوراک کو زیادہ جلدی ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے ، اور بیماریوں
سے شفا دیتے ہیں ۔ مسمی میں شامل ایسڈ نظام ہضم کو بہتر بناتا ہے اور آنتوں سے زہریلے مادوں کو خارج کرنے میں بہت زیادہ مدد دیتا ہے اور اس میں موجود فائبر قبض کو ختم کرتے ہیں ،
اگر مسمی کی بات کریں تو اس میں وٹامن سی موجود ہوتا ہے جو کہ ہمارے جسم میں کئی اہم کام سر انجام دیتا ہے، اور ضروری چیز یہ ہے کہ یہ وٹامن سی ہمارا
جسم اپنے اندر سٹور نہیں کر سکتا ہے لہذا اسے روزانہ کی خوراک سے حاصل کرنا ضروری ہو جاتا ہے اور مسمی اس وٹامن سی سے بھرپُور پھل ہے ،