پاکستان (نیوز اویل) ، نریندر مودی اکثروبیشتر سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بنتے رہتے ہیں ۔ حال ہی میں اپنی ایک تقریر کے دوران غلط بولنے پر مذاق بن گئے ہیں ۔
نریندر مودی نے اپنی تقریر کے دوران ان کی بیٹی پڑھاؤ کہنا تھا تھا اور انہوں نے غلطی سے ” بیٹی پڑھاؤ ” کہنے کی بجائے “بیٹی بچاؤ بیٹی پٹاؤ” ان کی اس بات پر سوشل میڈیا پر نریندر مودی کو کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ جو بات مودی کے ذہن میں ہے وہی بات ان کی زبان پر آگئی ۔
یاد رہے کچھ دن پہلے ایک اجلاس کے دوران نریندر مودی کا ٹیلی پرامپٹر خراب ہوگیا تھا یا بند ہوگیا تھا جس کی وجہ سے مودی تقریر کے بیچ میں ہی رک گئے اور ادھر ادھر دیکھنے لگے کیونکہ انہیں سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ وہ کیا بولے یاد رہے مودی کو کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی اور دوسری بھارتی جماعتوں کے لیڈرز ز پرامپٹر وزیراعظم کہتے ہیں۔ اور نریندر مودی اکثروبیشتر اس وجہ سے سو شل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بنتے رہتے ہیں