پاکستان (نیوز اویل)، مولانا فضل الرحمان کا پولیس آپریشن کے خلاف اور ساتھ ہی ساتھ جے یو آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی گرفتاری پر حکومت کی خلاف اعلان جنگ سامنے آ گیا ۔ سڑکیں جام کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔
مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ اسلام آباد میں ۔سڑکیں جام کر دی جائیں انہوں نے اپنی پارٹی کے ارکان سے کہا ہے کہ وہ پورے ملک سے اسلام آباد پہنچ جائیں اور سڑکیں بلاک کر دیں اور جو ارکان نہیں اسلام آباد جا سکیں گے وہ اپنے اپنے علاقوں کی سڑکوں کو بلاک کر دیں ۔