میجر عادل راجہ کون! پاکستان تحریک انصاف کا ساتھ دینے کے جرم میں کس طرح انہیں اپنی جان بچا کر راتوں رات ملک چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہوگئے، “مجھے پتہ چل گیا تھا کہ مجھے گھر سے اٹھوانے کے پکے آرڈرز تھے اور مجھ پہ کوئی جھوٹا چارج ڈال کر۔۔۔۔۔۔۔۔ تہلکہ خیز تفصیلات خود بتا دیں!

پاکستان (نیوز اویل)، میجر عادل راجہ پاک فوج میں اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں اور پھر انہوں نے کچھ وجوہات کی بنا پر پاک فوج ہے ہے ڈیزائن کر دیا تھا حال ہی میں میجر عادل راجہ کے حوالے سے ٹوئٹر پر بھی کافی ٹرینڈ چل رہا تھا جس میں ان کی گمشدگی کے حوالے سے باتیں کی جا رہی تھی۔

 

 

انہوں نے نے اپنی سوشل میڈیا یا پر ایک پیغام تحریر کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ خیریت سے ہیں اور اپنی فیملی کے پاس خیریت سے پہنچ گئے ہیں اور برطانیہ پہنچ گئے ہیں اور اگر ان کی ماں یا ان کے رشتے داروں کو کسی قسم کا کوئی نقصان ہوا تو وہ چھوڑیں گے نہیں۔ میجر عادل راجہ کی ایک اوڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے نے اپنے برطانیہ جانے کے حوالے سے تمام تر تفصیلات مشہور صحافی عمران ریاض خان کو بتائی ہیں ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کرپشن کی وجہ سے پاک فوج کو بھی چھوڑ دیا تھا اور ریٹائرمنٹ لینے کے بعد انھوں نے پاکستان تحریک انصاف کو جوائن کیا یا جو کہ کافی لوگوں کو پسند نہیں آیا اور انہیں شدید قسم کا ہ ر ا س ا ں کرنے کی بھی کوشش کی گئی۔

 

 

آپ نے برطانیہ جانے کی حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے کے افسر ہمارے گھر کے باہر آگئے اور انہوں نے بغیر وارنٹ کے میرے بارے میں پوچھنا شروع کردیا اور مجھے یہ بات پتہ چل گئی تھی کہ کہ مجھے یہاں سے اٹھوانے جانے کی تیاری مکمل کرلی گئی ہیں اور یہ لوگ میرا موبائل فون لے کر کر تمام چیزیں سکین کر لیں گے اور اس کے بعد مجھ پر کوئی جھوٹا چارج لگا کر مجھے بند کر دیا جائے گا اور یہ بات میں جان چکا تھا گھر کے فرنٹ سائیڈ پر میری فیملی اور محلے دار ایف آئی اے کے افسر سے نمٹنے میں مصروف تھے تو میں گھر کے پیچھے کی طرف صرف خدا جانتا ہے کہ کس طرح نکل کر بھاگا ہوں اور پھر میرے کچھ عزیز دوست جن کا نام نہیں لے سکتا انہوں نے میرے لئے برطانیہ روانہ ہونے کا مکمل بندوبست کیا ۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *