پاکستان (نیوز اویل)، نئے سال میں نواز شریف پاکستان، شہباز شریف کرسی پر اور عمران خان کدھر ہوں گے ماہرین نے حیران کن پیش گوئی کر دی ہیں ،
پاکستان کے نامور ماہر نجوم ہمایوں محبوب نے 2022 سے پہلے ہی ان باتوں کی پیش گوئی کر دیں تھیں کہ 2022
میں نواز شریف پاکستان واپس آ جائیں ،انہوں نے مزید کہا تھا کہ کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مارچ اپریل کے بعد شدید قسم کی مہنگائی آئی آئی گی جو کہ
سارے نظام کو درہم برہم کر دے گی ان کا اس طرح سے کہنا تھا کہ مہنگائی کا ایک طوفان آئے گا جو کہ سب پر اثر انداز ہو گا ،
ہمایوں محبوب نے ہی یہ پیش گوئی کی تھی کہ عمران خان وزیراعظم نہیں رہیں گے اور ان کا کرسی پر ٹکے رہنا کسی معجزے سے کم نہیں ہو گا ،
انہوں نے مزید کہا تھا کہ نواز شریف تو وزیراعظم نہیں ہو ں گے لیکن ان کی پارٹی کا ہی کوئی شخص وزیراعظم بن جائے گا ،
اور ہمایوں محبوب کی یہ 2022 کے حوالے سے کی گئی تمام پیش گوئیاں ٹھیک ثابت ہو گئی ہیں۔ ۔