نمازیوں کو جوتے کیسے اٹھانے چاہیے؟ مسجد کے باہر لگے نوٹس بورڈ نے سب کو حیران کر دیا

پاکستان (نیوز اویل)، نمازیوں کو جوتے کیسے اٹھانے چاہیے؟ مسجد کے باہر لگے نوٹس بورڈ نے سب کو حیران کر دیا ، حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک نوٹس بورڈ کی تصویر بہت وائرل ہو رہی ہے ،

 

 

 

آپ کو وہ نوٹس بورڈ دیکھ کر حیرت کا جھٹکا اس وقت لگے گا جب آپ اس کی پہلی لائن پڑھیں گے ” مسجد کے باہر جوتے اٹھانے کا مسنون طریقہ کار ”

 

 

 

یعنی ایک مرتبہ تو بندہ حیرت میں مبتلا ہو جاتا ہے کہ مسجد سے جوتے اٹھانے کی بات کی جارہی ہے ، لیکن آپ ضرور دوسری لائن پڑھ کر ٹھنڈا سانس بھریں گے، جس میں لکھا ہے کہ ” اپنا جوتا ہمیشہ بائیں ہاتھ میں اٹھائیں۔ ”

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *