پاکستان (نیوز اویل)، نواز شریف کو نیا پاسپورٹ جاری کر دیا گیا اور ذرائع کے مطابق وہ جلد ہی پاکستان واپس آ رہے ہیں تفصیلات کے مطابق نواز شریف کو نیا پاسپورٹ 23 اپریل کو جاری کیا گیا تھا اور اس پاسپورٹ کی مدت دس سال ہے اور اب میاں محمد نواز شریف کسی بھی وقت پاکستان واپس آ سکتے ہیں۔