وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب۔۔۔‏چودھری شجاعت عمران خان کے امیدوار کو ووٹ دیں گے یا نہیں۔۔۔ اہم خبر سامنے آگئی!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعلی پنجاب کے لیے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کافی تاخیر کے بعد ابھی شروع ہو گیا ہے جس میں مونس الٰہی نے یہ انکشاف کیا ہے کہ چوہدری شجاعت پرویز الہی کا ساتھ نہیں دیں گے یعنی چوہدری شجاعت عمران خان کے امیدوار کو ووٹ نہیں دیں گے ،

 

 

 

یاد ہے چوہدری برادران کے اندر ماحول سازگار نہیں چل رہا لیکن اس کے باوجود بھی ابھی پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے کوشش کی گئی کہ کہ چوہدری شجاعت کو کسی طرح سے راضی کیا جائے لیکن مولانا اصلاحی کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت پرویز الٰہی کا ساتھ نہیں دیں گے ،

 

 

 

یاد رہے کہ آصف علی زرداری کا بھی کہنا تھا کہ پرویز الہی نے ان کو دھوکا دیا ہے اور ان کے ساتھ غداری کی ہے ہے کیونکہ پرویزالٰہی نے ہیں آصف علی زرداری کا ساتھ دینے کا وعدہ کر کے پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دیا تھا اور ان کے ساتھ شامل ہوگئے تھے حالانکہ

 

 

 

 

اس وقت بھی آپ پرویز الہی کو وزیر اعلیٰ بنانے کی آفر کی گئی تھی لیکن این ٹائم پر آ کر انہوں نے اپنا فیصلہ بدل لیا ، اور پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ

 

 

 

شامل ہو گئے تھے ، جس کے پاس سے ان کی چودھری شجاعت کے ساتھ تعلقات بہتر نہیں ہے ہے جس سے یہ بات سامنے آرہی ہے کہ چودھری شجاعت مسلم لیگ نون کا ہی ساتھ دیں گے ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *