وہ دو کھلاڑی جنہیں ایک دوسرے کی بیگمات پسند آگئیں تو شادیاں آپس میں تبدیل کر لیں تاریخ کی انوکھی ترین کہانی

پاکستان (نیوز اویل)، ایک دوسرے کے ساتھ چیزوں کے لین دین اور چیزیں تبدیل کرنے کے حوالے سے جو آپ نے باتیں سنیں ہوں گئی لیکن کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ دو لوگوں نے آپس میں اپنی بیویاں ہی بدل لی ہو ں،

 

 

 

لیکن آج آپ کو ایک ایسا حقیقی واقعات بتاتے ہیں جس میں بیس بال کے دو امریکی کھلاڑیوں نے ایسا انوکھا کارنامہ سر انجام دیا تھا ، فریٹز پیٹرسن اور مائیک کیکچ دو امریکی کھلاڑی تھے جنہوں نے ایک مرتبہ اپنی بیویوں کے ساتھ ایک پارٹی میں شرکت کی تو وہاں پر ان دونوں کو ایک دوسرے کی بیویاں بہت زیادہ پسند آ گئیں جس پر انہوں نے قانونی طور پر بیویاں تبدیل کر لیں ،

 

 

 

جب ایک انٹرویو میں ان دونوں سے اس واقعے کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ہم لوگ اس پارٹی کے بعد راستے میں ہی ایک جگہ پر رک گئے اور ہم نے فیصلہ کیا کہ ہم ایک دوسرے کی بیوی کے ساتھ وقت

 

 

 

گزاریں گے جس کے بعد کچھ دن ہم لوگوں نے ایسا ہی کیا تھا تو ہمیں لگا کہ ہم لوگ ایک دوسرے کی بیوی کی محبت میں گرفتار ہو گئے ہیں تو ہم نے شادی کا فیصلہ کر لیا ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *